تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 جنوری 2013
وقت اشاعت: 1:6

امیتابھ بچن کو ٹیکس چوری کا نوٹس جاری

اے آر وائی - بھارتی سپریم کورٹ نے ٹیکس چوری کے معاملے میں بالی ووڈ کے معروف ادکار امیتابھ بچن کو بھی معاف نہ کرتےہوئےنوٹس جاری کیا ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس نےسپریم کورٹ میں ایک درخواست جمع کرائی جس میں ذکر کیا گیا کہ امیتابھ بچن بڑی مچھلی ہے اور اگر ان پر ہاتھ ڈالا گیا تو شاید محکمہ انکم ٹیکس کو کسی قسم کا نقصان پہنچایا جائے۔ لہذا سپریم کورٹ نے محکمہ انکم ٹیکس کی درخواست پر امیتابھ بچن کو ٹیکس چوری کا نوٹس جاری کردیا۔



محکمہ انکم ٹیکس کے مطابق بگ بی کواپنے ٹی وی شو کون بنے گا کروڑ پتی کے لیےایک کروڑ چھیاسٹھ لاکھ روپے کا انکم ٹیکس ادا کرنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.