تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 جنوری 2013
وقت اشاعت: 17:13

فلم دا لاسٹ اسٹینڈ کا رنگا رنگ پرمیئر

اے آر وائی - لاس اینجلس میں ہوا ہالی ووڈ فلم دا لاسٹ اسٹینڈ کا رنگا رنگ پرمیئرجس میں فلم کے ہیرو آرنلڈ شوارزنگر کی شرکت نے محفل کو گرما دیا۔



جرم کی دنیا میں روز شروع ہوتی ہیں کئی کہانیاں کبھی سچ کا سامنا تو کبھی جھوٹ کا فریب آنکھوں پر پٹی باندھ دیتا ہے۔مگر ایسےمیں بھی کبھی کبھی حالات رخ بدلتے ہیں سچ حاوی ہوجاتا ہے۔ایسی ہی کہانی پر مبنی ہے ہالی ووڈ فلم دا لاسٹ اسٹینڈ۔



فلم کے پریمیئر میں ہالی ووڈ ہیرو آرنلڈ شیوارزنگر کے دیوانے کئی گھنٹوں سے موجود تھے۔ انہیں آرنلڈ سے آٹو گراف لینے کی خواہش کو پورا کر نے کے لئے گھنٹوں لگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.