تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
17 جنوری 2013
وقت اشاعت: 5:44

اسٹیج ڈرامہ سنڈریلا جٹ بھرپور کامیڈی کے ساتھ جاری

اے آر وائی - کراچی میں ابھرتے ہوئے نوجوانوں پر مشتمل میوزیکل اسٹیج ڈرامہ سنڈریلا جٹ بھرپور کامیڈی کے ساتھ جاری ہے۔ تھیٹر پلے کی ہدایتکار جاوید سعیدی ہیں جو تین ماہ سے سنڈریلا جٹ کو منفرد انداز میں پیش کرنے میں مصروف تھے۔



سنڈریلا جٹ میں کام کرنیوالے تمام نوجوانوں کی خوبصورت اداکاری کوریوگرافی ، اسکرپٹ ، رقص اور تمام شعبے شہریوں کو بے حد پسند آئے۔ اسٹیج ڈرامے میں نوے سے زائد فنکاروں نے حصہ لے رہے ہیں جن میں لاہور ، اسلام آباد اور کراچی کے فنکار شامل ہیں۔ سندریلا جٹ کراچی آرٹس کونسل میں تیس جنوری تک روزانہ پیش کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.