تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 جنوری 2013
وقت اشاعت: 16:12

امریکہ:اسٹیو جابز پربننے والی فلم کا پرکشش پریمیئر

اے آر وائی - امریکہ میں جاری سن ڈانس فیسٹول میں اسٹیو جابز پر بننے والی فلم کا پریمیئر ہوا۔ امریکی فلمی میلے سن ڈانس میں یوں تو اب تک کئی فلموں کا پریمیئر ہوچکا ہے۔ لیکن اب کی بار جس فلم کا تھا شدت سے انتظار۔



آہی گیا وہ شاہکاریعنی ایپل کے بانی اسٹیو جابز پر بننے والی فلم جابز کا رنگا رنگ پریمیئر۔ جس میں اسٹیوجابز کی زندگی کو فلمایا گیا ہے۔ فلم کے پریمیئر میں اداکار ایشٹن کچر کی آمد نے چار چاند لگادیئے۔ ایشٹن کہتے ہیں انہیں فلم میں ایپل کا بانی بننے کا اعزاز اچھا لگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.