30 جنوری 2013
وقت اشاعت: 9:51
سلویسٹراسٹالون جلوہ گرہورہےہیں فلم بلٹ آف دی ہیڈ میں
اے آر وائی - ہالی وڈ فلموں کے ایکشن ہیرو جان ریمبو کے پرستار جلد اپنے پسندیدہ ہیرو کو دوبارہ ایکشن میں دیکھ پائیں گے آنے والی فلم بلٹ آف دی ہیڈ میں۔
ہالی وڈ اور شائقین فلم میں جان رینبو کےنام سے پہچان بنانے والے سرسٹھ سالہ سلویسٹراسٹالون جلوہ گر ہو رہے ہیں ۔ ینگ اینڈ اینگر نظر آنےو الے ایکشن سے بھر پور ہیرو نیو یارک میں سجنے والے فلم کے ریڈ کاپیٹ پر بولیٹ آف دی ہیڈکی کاسٹ کے سنگ شریک ہو ئے تو ان کے پرستار ان کے ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب تھے ۔
اسٹالون کے ساتھ فلم میں ہوں گے نئے اداکارجیسن ماموز جو جان رینبو کے نقش قدم پر چلتے ہو ئے الیکشن سے بھر پور پرفارم کر نے کی کوشش کر رہے ہیں۔فلم بولیٹ آف دی ہیڈ یکم فروری کو سینما گھروں پر سجائی جائے گی۔