تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
31 جنوری 2013
وقت اشاعت: 0:2

کراچی میں جاری رنگارنگ فیشن ویک اختتام پذیر ہوگیا

اے آر وائی - کراچی میں جاری رنگا رنگ فیشن ویک اپنے اختتام کو پہنچ گیا ۔ شو کے آخری روز ڈئیزائنرز نے شادی بیاہ کے ملبوسات پیش کر کے شو کی رنگینیوں کو مزید چار چاند لگا دئیے۔



کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری رہنے والا کراچی فیشن ویک تیسرے روز اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ فیشن ویک کے آخری روز شو کا آغاز ہوا ماریہ بی کے بنائے گئے مغربی طرز کے ملبوسات سے۔ شو کے آخری روز پیش کئے گئے شادی بیاہ کے ملبوسات تقریب مین موجود خواتین کی توجہ کا خاص مرکز رہے۔



تین روز تک جاری رہنے والے فیشن ویک میں نہ صرف نئے پاکستانی ڈئزئنرز کو متعارف کروایا گیا بلکہ غیر ملک ڈیزائنرز نے بھی جدید طرز کے ملبوسات پیش کئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.