تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 جنوری 2013
وقت اشاعت: 23:21

معروف گلوکاربیری مینی لو کے کنسرٹس میں لوگ جھوم اٹھے

اے آر وائی - ستر اوراسی کی دہائی میں پاپ میوزک پر راج کرنے والے گلوکار ۔۔بیری مینی لو۔۔نے پچیس سال بعد بروڈ ویز میں ہونےو الے کانسرٹ میں آواز کا جادو جگایا۔



پاپ میوزک میں ہزاروں،لاکھوں شائیقن میوزک کے دلوں میں راج کرنےوالئ معروف گلوکاربیری مینیلوبروڈ ویز۔

میں ہونےو الے کانسرٹ میں جلوہ گر ہو ئے تو لوگ ھجوم اٹھے۔ نیویارک کے مشہور میوزک کلب کوپاکابانہ میں بیری مینی لو نے ویسے تو اپنی زندگی کےمشہور گانے پیش کئے جس نے انھیں شہرت کی بلندیون تک پہنچا دیا اور ایک عرصے بعد یہان پرفارم کرنا گلوکار کےلئے یاد گار لمحات ہیں ۔



بیری مینی لوجو طبعیت کی ناسازی کے باعث نیویارک میں پرفارم کرنے سے قاصر رہے باروڈ ویز میں ان کے سترا کانسرٹس سجائے جائیں گے جو گلوکار کے دائی ہارٹ فینز کے لئے سنہری موقع ہے کہ نہ صرف وہ گلوکار کی رس گھولتی آواز سن سکیں گے بلکہ قریب سے دیکھ بھی سکیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.