تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
31 جنوری 2013
وقت اشاعت: 7:6

جسٹن بیبر کی البم نئے انداز میں پیش

اے آر وائی - امریکی گلوکار جسٹن بیبر نے اپنے البم بیلیوکو نئے انداز میں پیش کردیا۔ بہت ہوگئے راک اینڈ پوپ سونگز۔۔جسٹن بیبر لائے ہیں اپنے پرانے البم۔۔ بیلیو۔۔کو نئے انداز میں۔۔اس البم میں ٹین ایجر لڑکوں اورلڑکیوں کے لئے جسٹن نے اپنے دو سونگز بوائے فرینڈ اور بیوٹی اینڈ دا بیسٹ۔۔کو صرف پیانو اور گٹار پر گایا ہے۔۔



جسٹن نے اپنے سونگز میں وہ پرانے دن بھی یاد کئے جب وہ اپنی دوست سیلینا گومز سے ناراض تھے۔۔یہ البم امریکی میوزک چارٹ پر ویسے ہی بہت مقبول تھا لیکن نئے انداز میں پیش کرنے کے بعد کیا رنگ لاتا ہے۔۔یہ تو بعد میں ہی پتا چلے گا۔۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.