تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 فروری 2013
وقت اشاعت: 17:59

اداکارہ ریشم کی چھ سال بعد فلم انڈسٹری میں واپسی

اے آر وائی - اداکارہ ریشم کی چھ سال بعد فلم انڈسٹری میں واپسی ہوئی ہے، اداکارہ نے انٹرنیشنل فیسٹول کی فلم سوارنگی میں اپنے فن کے جوہر دکھائے ہیں۔ فلمی بحران کےباعث طویل عرصہ سے فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی کے بعد ریشم نے بین الاقوامی فیسٹول کیلئے بننے والی آرٹ فلم سوارنگی میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ سوارنگی جو رواں سال دنیا بھر کےتمام میگا فیسٹول میں پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.