تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 فروری 2013
وقت اشاعت: 6:59

بالی ووڈاسٹارسلمان خان کو ایک بارپھرعدالت کا سامنا

اے آر وائی - ہندوستان میں بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو ایک بارپھرممبئی عدالت میں قتل کے مقدمے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔



مقدمے میں جرم ثابت ہونے پردبنگ خان کو دس سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہناپڑے گا،سلمان خان کو عدالت میں غیر حاضری کی صورت میں دو سال کی سزا کا بھی خدشہ ہے،نیو دہلی میں سابق پولیس افسر وائی پی سنگھ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس کیس کے تصفیے کیلئےمزید سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے۔



ان دنوں بالی ووڈ کے تینوں خانوں میں سلمان خان اپنی فلم دبنگ ٹو کی وجہ سے کامیابیوں کی بلندیوں پرہیں جس نے ایک ارب روپے کا کامیاب بزنس دیا،سلمان خان ان دنوں شائقین کے دلوں پر راج کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.