تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 فروری 2013
وقت اشاعت: 9:57

ٍ اے آر وائی کے مقبول ڈرامے باندی کی آخری قسط کل

اے آر وائی - اے آر وائی ڈیجیٹل کے مقبول ڈرامہ سیریل باندی کی آخری قسط اتوار کو پیش کی جارہی ہے۔ عورت چاہے معاشرے کے کسی بھی طبقے سے تعلق رکھتی ہو ، زندگی کے سفر میں اس کی محرومیاں اس کے ساتھ ساتھ چلتی ہیں۔



معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والی تین عورتوں کی کہانیوں پر مبنی ڈرامہ سیریل ۔۔باندی۔۔اب آگئی ہے۔ اپنے کلائمکس پر۔۔جس میں مرکزی کرداروں کی زندگی سے جڑی کئی حقیقتوں پر سے پردہ اٹھایا جائے گا۔۔دیکھنا نہ بھولئے گا ڈرامہ سیریل باندی کی آخری قسط۔۔اتوار تین فروری کی رات نوبجے صرف اے آر وائی ڈیجیٹل پر۔۔۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.