15 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 12:41
نیو یارک: لیڈی گاگا نے کیا پرفیوم لانچ
اے آر وائی - پاپ میو زک میگا اسٹار لیڈی گاگا نے نیو یارک میں کیا دلفریب پر فیوم۔۔۔فیم۔۔۔کو لانچ۔ لیڈی گاگا گا ئیکی کی دنیا میں الگ پہچان رکھتی ہیں لیکن کسی بھی محفل میں ان کی آ مدبھی ہو تی ہے ان کے اسٹائل کی طرح منفرد۔۔۔
میگا اسٹار نیو یارک کے آ ئیو نک میوزیم میں پہنچیں پر فیوم کی بوتل میں اور زیب تن کئے ہو ئے کپڑے بھی۔۔۔ فیم۔۔۔ پرفیوم کی تشہیر ہی کر رہے تھے۔اسے کہتے ہیں جیسا دیس ویسا بھیس۔۔۔۔۔خوشبوؤں کی اس بہار میں لیڈی گاگا کے ہمراہ پیرس ہیلٹن اور مارک جیکیبس بھی موجود تھے۔