تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 10:3

سوچابھی نہیں تھاکہ فلم میں کام کرونگی،نرگس فخری

اے آر وائی - بالی ووڈ راک اسٹار کی گرل فرینڈ کہتی ہیں کہ ان کا کبھی بھی اداکارہ بننے کا ارادہ نہیں تھا۔



بالی ووڈ کا خوبصورت چہرہ نرگس فخری کک باکسنگ اور سوئمنگ کی شوقین ہیں۔انہوں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ اداکاری بھی کریں گی۔ نرگس فخری کا کہنا تھاکہ بالی ووڈ فلم راک اسٹار کا اسکرپٹ اتنا اچھا تھا کہ انہوں نے فوری حامی بھرلی۔



بتیس سالہ اداکارہ نرگس فخری کو کمپیوٹر بنانے والی کمپنی نے اپنا برینڈ ایمبیسڈر بھی مقرر کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.