20 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 16:3
کھلاڑیوں میں لڑائی فلم ٹربل وِد دا کَرو کا پریمیئر
اے آر وائی - ہالی ووڈ فلم ”ٹربل وِد دا کَروو“ کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر ہوا۔ یہ کہانی ہے دو ایسے کھلاڑیوں کی۔۔جنہیں اپنی صلاحیتوں پر ہے پورا یقین لیکن وقت کے آگے ہمیشہ ہار جاتے ہیں۔۔نوجوان کھلاڑی والی بال کا ماہر تو عمر رسیدہ شخص کرکٹ کا ایکسپرٹ۔۔لیکن کھیل کھیل کے دوران چل جاتا ہے محبت کا میچ۔۔
بوڑھے باپ کی خوبصورت بیٹی پر نوجوان کھلاڑی کا دل آگیا۔یہیں سے شروع ہوجاتی ہے کھلاڑیوں کے درمیان جنگ فلم ”ٹربل وِد کَروو“کے ریڈ کارپٹ پر ہالی ووڈاداکاروں کی آمد سے چارچاند لگ گئے۔۔باپ بیٹی کی محبت پر بنی فلم اکیس ستمبر کو ریلیز ہوگی۔