تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 14:38

ایشوریہ رائے چلائیں گی مہم ایڈز کے خلاف

اے آر وائی - سابق مس ورلڈ اور بالی وڈ کی خوب رو اداکارہ ایشوریہ ر ائے بچن اقوام متحدہ کی ایمبیسڈر کی حثیت سے بھی ذمہ داریاں نبھا ئیں گی۔



بگ بی کی بہو رانی ایشوریہ ر ائے اقوام متحدہ کی ایمبیسڈر منتخب ہونے کےبعد دنیا بھر میں آواز بلند کر نے جا رہی ہیں ایڈز کے خلاف ۔ نیو یارک میں ایڈز کے حوالے سے اقوام متحدہ کی میٹنگ میں ایشوریہ کا کہنا تھا کہ وہ دو ہزار پندرہ کے اختتام تک بچوں میں ایچ آ ئی وی ایڈز کے خاتمے کے لئے ہیں پر عزم صرف یہ ہی نہیں ایشوریہ رائے منشیات میں مبتلا افراد کے علاج معا لجے کی سہولیات کے لئے بھی کام کریں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.