تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 10:4

میکسیکو، ڈیزائنر فریدہ کے ملبوسات کی نمائش نومبر میں ہو گی

اے آر وائی - میکسیکو سٹی سے تعلق رکھنے والی فریدہ کھلو کی کے ڈیزائن کردہ میکسیکو کے مختلف علاقوں اور مقامی ثقافتوں کے اسٹائل والے سینکڑوں قدیم و جدید ملبوسات اور دیگر دیدہ زیب اشیاء نومبر میں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔



ان اشیاء میں غسل کے سوٹ، شرٹس، مختلف پینٹینگز، مشہور شخصیات کی نادر و نایاب تصاویر، فرنیچرز اور دیگر اشیاء شامل ہیں۔ نمائش کئی دہائیوں کے بعد لاک اینڈ کی کے تحت کی جائے گی۔ اس نمائش کا مقصد میکسیکو سٹی کے قدیم و جدید ثقافت کے ذریعے نسلی فرق کے خاتمے کی کوشش کرنا ہے۔



فریدہ کھلو اپنے ملبوسات کے منفرد اسٹائل کے حوالے سے پہچانی جاتی ہیں، ان دو مقامی میوزیمز کے نیٹ ورک جہاں فریدہ اور ڈیگو ریویرا کے مصنوعات کی نمائش کی جائیگی اس کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ فریدہ اور ڈیگو رنگوں، ملبوسات کے ذریعے میکسیکو کی عورت کی ثقافت کے ایسے چھپے گوشوں کو عوام میں متعارف کرانا چاہتے ہیں، جسکی کبھی کسی نے حوصلہ افزائی نہیں کی۔



معروف امریکی جریدہ کے ایڈیٹر نے کہا کہ بے شک فریدہ فیشن کی دنیا میں ایک بہت اہم شخصیت ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.