تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 10:43

چین کےدارالحکومت بیجنگ میں ہوا،جڑواں بچوں کا فیسٹیول

اے آر وائی - چین میں نواں ٹوئنزکلچرل فیسٹول بیجنگ کےریڈاسکارف پارک میں منعقد ہواجس میں چھ سوپچاس جڑواں جوڑں نےشرکت کی ۔



فیسٹول میں ایک سےسےکم عمرشیرخواربچوں سےلےکرپچاس سال تک عمر کےجڑواں جوڑں نےشرکت کی ۔ جڑواں بچوں کےوالدین کا کہنا تھا کہ جڑواں بچے ان کےبہترین ساتھی ہیں اور وہ خودکوتہنامحسوس نہیں کرتے۔



دوسری طرف چین کےقومی دن کےحوالےسےبیجنگ کےمختلف چڑیاگھروں میں نایاب نسل کےجانوروں کی

نمائش جاری ہے۔ ان میں آسٹریلیاسےبرآمدکیےگئےنوکینگروزاور فلیمنگوزشامل ہیں ۔ لیمنگوز کو شیشے کے بڑے گھرمیں رکھا گیا ہے جبکہ ایشیائی ہاتھی اور ان کانوماہ کابچہ لوگوں کی خصوصی توجہ کامرکزہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.