6 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 10:31
لکس اسٹائل ایوارڈز صرف اے آروائی ڈیجیٹل پر
اے آر وائی - اے آروائی ڈیجیٹل پیش کررہاہے ۔لکس ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب۔ جس میں آپ ملیں گےاپنے پسندیدہ ستاروں سے۔
اےآروائی ڈیجیٹل پیش کررہاہے،ستاروں کی کہکشاں ۔ ٹی وی ،فلم ،میوزک اور فیشن انڈسٹری کی سب سے بڑی اور معتبر تقریب لکس اسٹائل ایوارڈز ۔
تقریب میں سراہا گیاہے،گلیمرس اورٹیلنٹڈ فلم اسٹارز،ٹی وی ایکٹرز اینڈ ایکٹریسزکو اس کے ساتھ ساتھ میوزک اور فیشن انڈسٹری کے ٹیلنٹ کو۔ رنگارنگ تقریب آپ دیکھ سکیں گےہفتے کی رات نوبجےصرف اے آروائی ڈیجیٹل پر۔