تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 10:18

امیتابھ کی 70ویں سالگرہ یادگارہوگی

اے آر وائی - بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن کو ان کی سترہویں سالگرہ پر تحفہ ملے گا ایک خوبصورت سی نمائش کی صورت میں۔



بگ بی جب ساٹھ برس کے ہوئے تھے تو جیابچن نے انہیں ایک نایاب کتاب کاتحفہ پیش کیاتھا۔ مگر اس مرتبہ جیابچن کررہی ہیں کچھ اور انوکھا۔ اور وہ اپریل سے لگی ہوئی ہیں اس کی تیاریوں میں ۔



انہوں نے بگ بی کو ان کی سترہویں سالگرہ پر زبردست خراج تحسین پیش کرنے کےلیے اہتمام کیا ہے دو روزہ تصویری نمائش کا۔ جو کہ سجنے جارہی ہے بارہ اکتوبر کو نہرو سینٹر آرٹ گیلری میں۔ دس اکتوبر کو ایک خصوصی ڈنر کا بھی اہتمام کیاجارہا ہے جس میں بالی ووڈ بیوٹی کوئن ریکھاکو بھی مدعو کیاجائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.