تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 23:40

لاس اینجلس میں پر رونق امریکن میوزک ایوارڈز کا اعلان

اے آر وائی - لاس اینجلس میں سجنےوالے میوزک ایواڈرز دوہزرا بارہ میں پاپ گلوکاروں کے درمیان ہوگا کانٹے کا مقابلہ ۔

امریکن میوزک ایوارڈز دوہزار بارہ لارہا ہےاپنے سنگ میوزک اور گلوکاروں کی جیت کی بہاریں ۔



پاپ موسیقی کے ٹاپ گلوکاروں میں سے کامیابی کس کے قدم چومے گی۔ فیصلہ ہونا ہے ابھی۔ آ رٹسٹ آ ف دی ائیر فیمیل کے لئے معروف گلوکارہ ریحانہ کو البم سیول اور ٹاک ڈیٹ ٹاک ۔ جبکہ نکی منھاج کو البم پینک فرائیڈے اور رومن ری لوڈیڈ کے لئے کی نامزد کیا گیا ہے ۔



ریحانہ کو آرٹسٹ آ ف دی ائیر کی ٹاپ کیٹیگری کے لئےبھی کیا گیا ہےنامزد، ایوارڈز کی اس دوڑ میں نوجوانوں کی اولین پسند جسٹین بائیبر ،کیٹی پیرے مارون فائیواور ڈیک بھی ہوں گے شامل ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.