تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 19:10

بالی وڈ فلم چکرویو کا لندن فلم فیسٹیول میں پریمیئر

اے آر وائی - بالی وڈ کی فلم چکر ویو کا ہوا لندن فلم فیسٹول میں رنگا رنگ پریمئیر جس میں شامل تھے فلم کے جگمگاتے ستارے۔



لندن کے لیسٹر اسکوائر میں ہونے والی فلم کے پریمئیر کے ریڈ کارپٹ کو رونق بخشی فلم کے اداکاروں نے جو فلم کی کامیابی کے بارے میں بہت پرامید ہیں۔ ڈائرکٹر پرکاش جھا کی فلم میں نکسل یا ماؤ باغیوں کو موضوع بنایا گیا ہے جو انیس سو ساٹھ سے ایک آزاد ملک کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں۔



فلم کی کاسٹ میں شامل ہیں ارجن رام پال،ابھے دیول اور منوج باجپائی۔فلم چوبیس اکتوبر کو یوکے اور بھارت کے سینماؤں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.