15 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 14:24
فلم ٹیکن ٹو شائقین کی پسند میں سب سے آگے
اے آر وائی - ہالی وڈ باکس آ فس پر دھوم مچاتی فلم ٹیکن ٹو ریلیز کے دوسرے ہفتے بھی کئی ہالی وڈ شہکاروں کو چھوڑ گئی پیچھے۔
امریکہ اور کینڈا سمیت دنیا بھر کےسینمائوں میں ایک سو تینتیس ملین ڈا لر کا بزنس کر نے والی ہالی وڈ فلم ٹیکن ٹو باکس آ فس پر دوسرے ہفتے بھی لوگوں کی پسند یدہ فلم رہی ۔ فلم ٹیکلن ٹو میں اسٹار نیسن نے ریٹائرڈ سی آ ئی اے ایجنٹ کےکردار ادا کیا ہے جو استبنول چھٹیاں گزارنے جاتی ہے اور گینگسٹرز کے ہاتھوں وہاں ہو جا تی ہےاغوا۔
فلم میں نیسن کی اداکاری اورافلم کےبھر پور ایکشن نے دوسری فلموں کوکر دیا پیچھے ۔۔باکس آ فس پر دوسری نمبر پر فلم آ رگو نے بیس ملین جبکہ فلم سینیسٹر اٹھارہ ملین بزنس کے ساتھ رہی تیسرے نمبرپر۔