تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 11:14

امیتابھ بچن نے کیا گیگنم ڈانس

اے آر وائی - بالی و ڈ میں کچھ نیا اورمنفرد کر تے رہنے سے ہی اداکاروں کی پہچان اورشہرت کوتقویت ملتی ہے۔ سترسالہ امیتابھ بچن بھی اسی فارمولے پر گامژن ہیں۔



دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتا ہوا ساؤتھ کورین اسٹائل گیگنم ڈا نس اور اچھلتے کودتے ڈانس کے اسٹیپس بالی وڈ تک نہ پہنچیں یہ ممکن نہیں۔۔۔اور پھر اداکار بھی خوب سے خوب تر کرنے کی جدوجہد میں۔۔ہارڑس اسٹائل۔۔اس ڈانس کو سیکھنے اور پر فارم کر نے کوششیں کر رہے ہیں۔امیتابھ کو ہی لے لیں ہو تو گئے ہیں ستر سال کے لیکن فلمی نگری میں سب سے پہلے انھوں نے ہی ساؤتھ کورین پاپ گلوکار۔۔پارک۔۔کے ڈانس گیگنم اسٹائل کو کاپی کیا وہ بھی ”کون بنے گا کروڑ پتی “میں۔۔بگ بی خود تو خود ہاڑس اسٹائل میں ناچتے گاتے رہے بلکہ کنگ خان اور کترینہ کیف کو بھی اپنے ساتھ لے لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.