4 نومبر 2012
وقت اشاعت: 8:53
سویرے سویرے مایا خان کیساتھ 5نومبر کو صبح نو بجے
اے آر وائی - اےآروائی نیوزپرپیش کیاجارہاہے،سویرےسویرے مایا خان کے ساتھ ناظرین اس منفردمارننگ شوکودیکھ سکیں پانچ نومبرکی صبح نو بجے سے۔
اب ناظرین دیکھ سکیں ایک منفردمارننگ شو ۔ جس میں ہوگی بات عام آدمی کی ایک عام آدمی کی صبح کیسی ہوتی ہے۔ لوگ شیئر کریں گے اپنی باتیں اٹھائی جائے گی آپ کی آواز مسائل پیش کیے جائیں گے عوام کے اور ان کا حل بھی مایا خان کے ساتھ ۔
اس کےعلاوہ اس پروگرام میں ہوں گی آپ کی پسندیدہ شخصیات جن سے ہوں گی مزے مزے کی باتیں ۔ اےآروائی نیوز لارہا ہے سویرے سویرے مایا خان کے ساتھ پانچ نومبرکی صبح نو بجےسے۔