5 نومبر 2012
وقت اشاعت: 10:53
بچوں کی لیے آرہی ہے نئی تھری ڈی فلم رائز آ ف گارجین
اے آر وائی - لاس اینجلس میں تھری ڈی انیمیٹیڈ فلم رائز آف دی گارجین کا شاندار پریمیئر شو ہوا۔
ہالی وڈ لایا بچوں کے لئے ایک اور دلچسپ تھری ڈی اینیمیٹیڈ شاہکار رائز آ ف گارجین فلم کے پرمئیر اور گالا اسکریننگ میں آواز کا جادو جگانے والے اداکاروں بیلڈووین،ہواگ جیک مین اور جیوڈ لو نے ساتھی فنکاروں کے ساتھ شرکت کی ۔
فلم کی کہانی گھومتی ہے کچھ شرارتی لڑکوں اورجادوئی طاقت رکھنےو الے سانتا کلاز ،ایسٹڑن بنی اور توٹھ فیری کے گرد جو دنیا کےبچوں کو بچائیں گے برائیوں سے ۔بچوں کی بہتر تربیت اور رہنمائی کرتی ہے فلم رائس آ ف گارجین اکیس نومبر کو سینما گھروں کی سلور اسکرین پر ہوگی جلوہ گر۔