تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 نومبر 2012
وقت اشاعت: 15:33

بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن ایک بار پھر بھوت بنیں گے

اے آر وائی - بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن ایک بار پھر بھوت بنیں گے ۔ امیتابھ بچن کو بھوت بننا بےحد پسند ہے۔اورتواور بگ بی کو بھوت بنتے دیکھ کر بچے بھی ہوئے بہت خوش۔اس لئے ایک بار پھر امیتابھ بھوت بننے کے ہوگئے تیار۔



بچوں کو یاد ہے امیتابھ کی فلم بھوت ناتھ جس میں غصے میں رہنے والے بھوت کو ایک بچے نے تگنی کا ناچ نچایا۔ فلم بچوں میں بےحد مقبول ہوئی تھی۔اس لئے اس کا سیکوئیل بنانےکافیصلہ کیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.