تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 نومبر 2012
وقت اشاعت: 10:35

بالی ووڈکنگ شاہ رخ خان کی بیٹی عامر خان کی مداح

اے آر وائی - بالی ووڈکنگ شاہ رخ خان کی ہے دنیا دیوانی لیکن ان کی بیٹی ہی ان کواسٹار نہیں مانی۔ بالی وڈ فلم نگری کے ڈان پڑگئے ہیں مشکل میں۔ ان کی صاحبزادی ہمیشہ سے ہی مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی مداح ہے۔ اسی لئے کنگ خان سے بھی ایسی ہی امید کرتی ہے کہ وہ عامر خان کی طرح اداکاری کریں۔



شاہ رخ خان ہیں پریشان کہ بیٹا تو انہیں سپر اسٹار مانتا ہے لیکن ان کی بیٹی مسٹر پرفیکٹ کی ہی فلمیں دیکھتی ہے۔ شاہ رخ خان نے ا س بات کا اقرار ایک انٹریومیں کیا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.