تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 نومبر 2012
وقت اشاعت: 13:42

جرمنی، ایم ٹی وی یورپین ایوارڈزکامیلہ لوٹا ٹیلرسوئفٹ نے

اے آر وائی - جرمنی میں ہوا رنگارنگ ایم ٹی وی ایوارڈز شو، جس کا میلہ لوٹا گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کی خوبصورت شام جہاں بکھرے سُر ہر جگہ سالانہ ایوارڈز شو کا انتظار ختم ہوا اور ہوگئی شروع ایوارڈز کی ریس۔



دھڑکتے دلوں کے ساتھ نامزدگیوں کا کیا گیا اعلان۔ ہر چہرے پر تھا سوال۔ایک نہیں دو نہیں تین تین ایوارڈز ملے گلوکارہ ٹیرل سوئفٹ کو جن کے مشھور گانے گن مین اسٹائل نے ٹیلر کو کنٹری میوزک ایوارڈ، بیسٹ فی میل سنگر اور بیسٹ لائیو اینڈ لُک کے ایوارڈ جتوا دیئے۔



ایوارڈز لینے میں ہیٹ ٹرک کرنے پر ٹیلر بےحد خوش تھیں۔ خوشیوں بھری اس تقرب میں رنگا رنگ پرفارمنس بھی دی گئیں۔ایک کے بعد ایک سونگ نے ایوارڈز شو کی رونق کو ماند نہ ہونے دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.