14 نومبر 2012
وقت اشاعت: 4:56
مادام تساوٴ میوزیم میں گلوکارہ ریحانہ کا مجسمہ نصب ہوگا
اے آر وائی - مادام تساوٴ میوزیم کی انتظامیہ نے امریکی گلوکارہ ریحانہ کا مومی مجسمہ نصب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مجسمہ 19 نومبر کو میوزیم کی زینت بنے گا۔واضح رہے کہ میوزیم میں ریحانہ کے علاوہ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے متعدد فنکار وں کے مجسمے پہلے سے موجود ہیں۔