تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 نومبر 2012
وقت اشاعت: 7:14

کراس فائر ہری کین کے پریمئیر میں رولنگ اسٹون کی شرکت

اے آر وائی - نیو یارک میں دستاویزی فلم ”کراس فائر ہری کین“کے رنگا رنگ ریڈ کاپیٹ پر جلوہ گر ہو ئے پاپ بینڈ۔۔دی رولنگ اسٹونز۔۔۔ فلم ”کراس فائر ہری کین“ میں انیس سو باسٹھ کے پاپ گلوکاروں اور موسیقی کو عکس بند کیا گیا ہے اسی لئے فلم کے پریمئیر شو میں بھی اپنے وقت کے مشہور و معروف پاپ بینڈ۔۔دی رولنگ اسٹونز۔۔نے کی شرکت۔



بینڈ کو شہرت کی بلندیوں پر لے جانیو الے ان کے گانے۔۔سیٹ اسفیکشن،ہونکی ٹونک وومین اور اینجی کی گولڈن جوبلی کے موقع پر اس فلم کو لانچ کیا گیا تاکہ ماضی کے پاپ گلوکاروں کو پیش کیا جا سکے خراج تحسین۔۔ماضی کے پاپ میوزک کو تازہ کرنے والی دستاویزی فلم کو جلد ہی ایچ بی او پر پیش کیا جائے گا۔۔پاپ بینڈ ممبران کہتے ہیں ان کی پچاس سالہ رفاقت کا راز پنہا ہے پاپ موسیقی میں۔۔۔۔۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.