تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
16 نومبر 2012
وقت اشاعت: 17:25

مادام تساؤ میوزیم میں جا پہنچے ٹوئلائیٹ سیگا اسٹارز

اے آر وائی - نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں جا پہنچے ہالی وڈ فلم ٹوئلائیٹ سیگا کے سپر اسٹارز۔ ہالی وڈ کی مشہورترین فلم ٹوئلائیٹ سیگا کے سپر اسٹارز سے ملنا ہے تو نیو یارک کے مادام تساؤ میوزیم چلیے جہاں فلم میں مرکزی کردار نبھانے والے روبرٹ پیٹرسن اور فلم میں ان کے بھائی کے روپ میں نظر آنے والے اداکار ٹیلر لیوتھنر اپنے مداحوں کا کر رہے ہیں انتظار ۔ مگر ٹہرئیے، انھیں ہاتھ لگانے پر معلوم ہوگا کہ یہ اسٹارز حقیقت میں نہیں بلکہ ان کے مومی مجسے ہیں جو مدام تساؤ میں سجائے گئے ہیں ۔



میوزیم کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسٹارز کے مداحوں کے بے حد اصرار پر اسٹارز کے مجسمے یہاں رکھے گئے ہیں ۔ اسٹائلش مجسموں میں روبرٹ اور ٹیلر دونوں کو ہی دیکھ کے نو عمر لڑکیاں اٹھی جھوم اور ان حقیقت کا روپ دھارے ان مجسموں کے ساتھ بنوائیں تصاویر۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.