تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 نومبر 2012
وقت اشاعت: 12:13

ریحانہ کے برلن کنسرٹ ٕمیں جرمن نوجوان جھوم اٹھے

اے آر وائی - میکسیکو سٹی، ٹورنٹو، اسٹاک ہوم اورپیرس میں بجلیاں گرانے کے بعد پاپ سنگرریحانا جب پہنچیں برلن۔ توجرمنز تو دیوانے ہی ہو گئے ۔ پاپ میوزک کی معروف گلوکارہ ریحانہ نے جرمنی کے شہر برلن میں ایسا کانسرٹ کیا کہ نوجوان جھوم اٹھے ۔



ریحانہ اپنے کانسرٹ ٹورسیون سیون سیون میں سات دنوں میں سات ملکوں کے دورے پر ہیں اورجا رہی ہیں جہان جہاں وہاں موسیقی کے دلدادہ ان کا کر رہے ہیں بے چینی سے انتظار اور ریحانہ کا کو کہہ رہے ہیں خوش آ مدید ۔ میکسیکو کے بعد باری برلن کی آئی تو پاپ آ ئیکن نے مزید پیدا کر دیا تجسس کہ کہاں ہوگا کانسرٹ یہ نہیں بتایا مداحوں کولیکن برلن میں اپنی آمدکے بعد ہی یہ راز کیا افشاں کہ پاپ میوزک کی ٹاپ اسٹار کہاں ہو رہی ہیں جلوہ گر۔



پیرس ،میکسیکو،ٹورنٹو،اسٹاک ہالم اور برلن بعد اب وہ جائیں گی لندن جہاں وہ پاپ گانے تو پیش کر ہی رہی ہیں لیکن ساتھ ہی اپنا البم بھی لانچ کر یں گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.