تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 نومبر 2012
وقت اشاعت: 11:34

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ سےکی فنکاروں نےملاقات

اے آر وائی - برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے شاہی ورائٹی پرفارمنس پیش کر نے والے فنکاروں سے کی ملاقات۔ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے لندن رائل البرٹ ہال میں رائل ورائٹی پرفارمنس کے بعد فنکاروں سے کی ملاقات اور سراہایا شو میں ان کے ڈانس ،گانوں اور کامیڈی شوز کو۔



ملکہ سے ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے روبی ویلمیز، راڈ اسٹیورڈسیمت کئی فنکار اور وہ ملکہ سے شرف باریابی ملنے پر تھے بہت خوش بھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.