تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 نومبر 2012
وقت اشاعت: 16:32

گلوکارہ ریحنا کی میوزیکل جرنی

اے آر وائی - گلوکارہ ریحنا کی میوزیکل جرنی جاری ہے۔جرمنی کے بعد لندن کے مداحوں کو جھلک دکھلادی۔ ریحنا کی آواز کا جادو سرچڑھ کر بول رہا ہے۔ان کی گائی کی دنیا دیوانی ہوتی جارہی ہے۔ جہاں جائیں آٹوگرافس کی بارش ہے۔



ریحنا چلی ہے موسیقی کے سفر پرسات دن میں سات ممالک میں سات کونسرٹ کرنا ہے تو مشکل کام لیکن ریحنا کے لئے مداحوں کاجوش تھکنے نہیں دیتا۔



جرمنی میں کامیاب کونسرٹ کے بعد ریحنا پہنچی ہیں لندن ۔ جہاں ان کے دیوانوں نے پرجوش استقبلا کیا۔ریحنا نے یہاں لائٹنگ فیسٹول کا افتتاح بھی کیا۔ صرف یہی نہیں ان سب کے ساتھ ریحنا پنے نئے البم کو بھی پروموٹ کررہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.