تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 نومبر 2012
وقت اشاعت: 18:43

نیویارک:گلوکارہ ریحاناکا777ٹور ختم،نیاالبم لانچ

اے آر وائی - گلوکارہ ریحانا کا میوزیکل ٹور ہوا ختم۔ نیویارک میں نیا البم ریلیز کردیا۔ میوزکل ٹور 777 سات ممالک، سات دن اور سات کانسرٹس یہ وعدہ تھاامریکی گلوکارہ ریحانا کا جوپورا ہفتہ ملکوں ملکوں گاتی رہی ,گنگتاتی رہی نیویارک سے شروع ہونے والی میوزیکل جرنی ختم ہوئی ۔



ٹور کےبعد ریحانا نیویارک واپس پہنچی جہاں مداحوں نے پرجوش استقبال کیا ۔ خود ریحانا بھی کامیاب ٹور پر بے حد خوش نظرآرہی تھی ۔ جب پوچھا گیا ٹور میں سب سے اچھا کیا تھا، ریحانا کا جواب تھا میرا ٹور اور پرجوش فینز۔ اس ٹرپ میں اگر کوئی ناراض ہوا تو وہ تھے ایک سو پچاس صحافی جو کے ساتھ رہے۔



ریحنانے میڈیا کو وقت نہ دینے پر معذرت کی اور کہا کہ کچھ نہ کچھ تو غلطی ہر جگہ ہی ہوتی ہے ۔ میوزیکل ٹور ختم ہونے کے بعد ریحانا نے اپنا نیا البم جاری کر دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.