22 نومبر 2012
وقت اشاعت: 8:32
کرسٹین اسٹورٹ کو ریتھک روشن جیسے بیٹے کی خواہش
اے آر وائی - ٹوائیلائیٹ اسٹار کرسٹین اسٹورٹ کو ریتھک روشن جیسے بیٹے کی خواہش ہے۔ فلمی دنیا میں راج کرنے والی اداکار کرسٹین اسٹورٹ کو ویسے تو اپنے دوست رابرٹ پسند ہیں لیکن اگر شادی کے بعد بیٹا ہوتو رابرٹ جیسا نہیں بلکہ کچھ اور تصور رکھتی ہیں۔کرسٹین کہتی ہیں کہ جب سے بالی ووڈ ایکشن ہیرو ریتھک روشن کو دیکھا ہے۔ان کے جیسے بیٹے کی خواہش ہے۔ وہ سوچتی ہیں بیٹا ہوتو ریتھک روشن جیسا ہو۔