تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 نومبر 2012
وقت اشاعت: 6:56

سترنگی تتلیوں کا راج آ ج کل ہے میکسیکو میں۔۔

اے آر وائی - میکسیکو میں سترنگی تتلوں کی بہاریں ہیں اپنے عروج پر۔درختوں پر پتوں کی مانند لگی ہو ئی یہ خوبصورت تتلیاں ہزاروں میل مسافت طے کر کے جنگلات پہنچی ہیں۔ تیلیوں کا عظیم والشان راج آ ج کل ہے میکسیکو کی ریاست۔۔ میچیکون۔۔میں جہاں قدرت کی اس حسین تخلیق نے امریکہ اور کینیڈا سے ہزاروں میل کی مسافت طے کے پہاڑوں پر واقع جنگلات میں اپنا بسیرا ڈالاہے۔۔



موسم سرما سے بچتی بچاتی ہزاروں کی تعداد میں اورنج اور کالے دھاریوں والی مہمان تتلیوں کو خوش آمدید اور تحفظ بھی ان کے شیان شان ہی کیا جاتا ہے کہ ان کے لئے خاص کر سٹرک بنا دی جاتی ہے تاکہ ان کو سفر میں مشکلات کا سامنا نہ رہے اور آ تی جاتی گاڑیاں تتلیوں کو نقصان نہ پہنچائیں۔۔تتلیوں کی کہکشاؤں کا حسین نظارہ میلوں دور سے عیاں ہے جسے لوگ دور دور سے دیکھنے کے لئے آ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.