تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 نومبر 2012
وقت اشاعت: 17:38

رنبیر کپور کشور کمار کا کردار اداکریں گے

اے آر وائی - بالی ووڈ اداکاررنبیر کپور بنیں گے ایک بار پھر گلوکار۔ فلم میں کشور کمار کا کردار اداکریں گے۔ رنبیر کپور کو فلم راک اسٹار سے گلوکاری کرنا تو نہ آءی مگر انھوں نے گلوکاروں جیسا حلیہ بنا کر ثابت کردیا کہ وہ بھی اچھے راک اسٹار بن سکتے ہیں۔



اب کی بار رنبیر کے لئے فلم میں مشکل ہوئی ہے کہ بڑی مشکل سے ہوئے ہیں اسمارٹ مگر انہیں فلم میں کشور بننے کے لئے موٹا بننا پڑے گا۔ انہیں انیس سالہ لڑکے سے عمر رسیدہ شخص کا کردار اداکرنا پے جس کے لئے رنبیر کو ابھی سے محنت کی ضرورت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.