تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 14:57

دبنگ گرل سوناکشی کا اشتہاری مہم میں کام کرنے سے انکار

اے آر وائی - سوناکشی کا بڑھتا وزن ان کو اسمارٹ سلمان خان کے سوا لگتا ہے کہیں کانہ چھوڑے گا ۔ دبنگ گرل نے اشتہاری مہم میں کام کرنے سے کردیا انکار اور کہہ ڈالا کہ دبنگ گرل میں نظر آئوں گی صرف سلمان خان کے ساتھ۔



ڈبنگ گرل سوناکشی سہنا کو صلو بھائی کے ساتھ کام کرنے کا ہے انتہا کریز، کے بھاری جسامت کم کرنے کا کہہ دیا کپڑوں کے ایک برانڈ نے سوناکشی کو۔ تو چبی بےبی نے منع کردیا یہ کہہ کے،کہ سلمان خان کی فلم۔ دبنگ ٹو میں کردار ہے کچھ ایسا کہ وزن بڑھانا پڑا اور نہیں کروں گی کوئی اشتہاری مہم سوائے فلم۔ دبنگ ٹو کے۔



کپڑوں کے برانڈ میں فٹ ہونے کے لئے سوناکشی کو تھوڑا وزن کم کرنے کا کہنے کےبعد برانڈ نے بھی نہ اٹھائے نخرے سوناکشی کہ اور فورا ہی اپنے اشتہار کے لئے سلم اینڈ اسمارٹ دیپیکا کو لے لیا ۔ دبنگ ٹو میں سوناکشی سلمان خان کی بیوی کے روپ میں نظر آ ئیں گی بھارتی ریاست یوپی کی بھاری بھرکم خواتین کی مانند۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.