تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 10:13

فلم ہالی ووڈ بلاک بسٹر فلم اواٹار کے ایک نہیں دو سیکوئلز

اے آر وائی - فلم اواٹار کے شائقین کو اب ایک نہیں دو سیکوئلز دیکھنے کو ملیں گے لیکن اس کے لئے دوسال کرنا پڑے گا انتظار۔



فلم کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے دونوں سیکوئلزکی ایک ساتھ شوٹنگ کرنیکا فیصلہ کیا ہے جس کی پوسٹ پروڈکشن بھی ساتھ ساتھ ہوگی۔جیمز کیمرون کا کہنا ہے کہ فلم کے اختتام تک تمام کیریکٹرز زندہ رہیں گے۔



اواٹار پارٹ ٹو اور تھری دوہزار چودہ اور دوہزار پندرہ کے کرسمس میں پیش کئے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.