3 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 18:12
ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم اواتار کا اب بنے گا سیکوئیل
اے آر وائی - ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم اواتار کا اب بنے گا سیکوئیل فلم دوہزارتیرہ میں ریلیز ہوگی۔ فلم اواتار کے شائقین کو اب ایک نہیں دو سیکوئلز دیکھنے کو ملیں گے لیکن اس کے لئے دوسال کرنا پڑے گا انتظار ۔
فلم کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے دونوں سیکوئلزکی ایک ساتھ شوٹنگ کرنیکا فیصلہ کیا ہے جس کی پوسٹ پرو ڈکشن بھی ساتھ ساتھ ہوگی۔ جیمز کیمرون کا کہنا ہے کہ فلم کے اختتام تک تمام کیریکٹرز زندہ رہیں گے۔ اواٹار پارٹ ٹو اور تھری دوہزار چودہ اور دوہزار پندرہ کے کرسمس میں پیش کئے جائیں گے۔