4 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 5:53
گلوکار راحت فتح علی خان کی وطن واپسی
اے آر وائی - گلوکار راحت فتح علی خان دبئی میں شو کرکے واپس لاہور پہنچ گئے۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت میں راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ دبئی کے قومی دن کے موقع پر پریانکا چوپڑا اور عمر شریف کے ساتھ پرفارمنس کو سراہا گیا۔