تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 18:14

فلم دی ریلیکٹینٹ فنڈامینٹلسٹ صدی کی بہترین فلم قرار

اے آر وائی - ہالی ووڈفلم دی ریلیکٹینٹ فنڈامینٹلسٹ نے انٹرنیشنل فلم فیسٹول انڈیا میں صدی کی بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا ۔

پاکستانی نوجوان امریکا میں کیسامحسوس کرتے ہیں، یہی ہے فلم دی ریلیکٹنٹ فنڈامینٹلسٹ کی کہانی۔



میرا نائر کی ڈائریکٹ کی گئی اس فلم میں پاکستانی فنکاروں کو نمایاں حیثیت دی گئی۔اس فلم نے پاکستانی نوجوانوں کی عکاسی کی ، جسے دنیا بھر میں سراہا گیا۔فلم نے اب تک کئی ملکی اور غیر ملکی ایوارڈز حاصل کئے اور اب انٹرنیشنل فلم فیسٹول انڈیا میں بہترین فلم کا ایوارڈجیت لیا۔



اس فلم کی کہانی اسی نام سے منسوب کتاب سے لی گئی ہے۔ جسے پاکستانی مصنف محسن حامد نے تحریر کیا۔ اس فلم کو صدی کی بہترین فلم قرار دینےڈائریکٹر میرانائر بےحد خوش ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.