تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 6:53

دبنگ کے چلبل پانڈے پرانے کیس میں پھر پھنس گئے

اے آر وائی - بالی ووڈ کے چلبل پانڈے، سلمان خان۔۔کچھ کریں نہ کریں ان پر رہتی ہے نظر۔سلو بھائی نے دوہزار دو میں کیا تھا ٹریفک حادثہ۔جس میں ایک شخص موت کا شکار ہوگیا۔فلمی دنیا میں اپنے ڈائیلاگز سے دنیاہلانے والے سلمان خان اپنے ہی کیس کو حل نہ کرواسکے۔



ان کی فلمیں دیکھتے ہوئے ممبئی ہائی کورٹ کو ہوا شبہ کہ۔۔ہونہ ہو ممبئی پولیس سلمان کی کررہی ہے مدد۔تبھی تو کوئی ثبوت ہاتھ نہیں لگ رہا۔۔یہی سوچ کر سلمان اور ممبئی پولیس ہوں گے ایک ساتھ کٹہرے میں کھڑے۔۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.