تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 14:50

برطانوی میگزین نے ہالی ووڈ اسٹار نکولس کے بارے خبرپر معافی مانگ لی

جیو نیوز - لندن…ایک برطانوی میگزین نے ہالی ووڈ اسٹار نکولس کیج کے بارے میں ایک خبرپر ان سے معافی مانگ لی ہے ،امریکا کے اسٹار نامی میگزین نے الزام لگایا تھا کہ ہالی ووڈ اداکار نکولس کیج نے فلم فریزنگ گراوٴنڈ کی شوٹنگ کے زمانے میں ساتھی اداکارہ Vanessa Hudgens کوڈرانے کے لئے پیچھا کیاتھا، رسالے نے اپنی معافی میں تسلیم کیا ہے کہ دونوں اداکاروں نے الزام کی تردید کی ہے۔نکولس کیج سے ڈیلی میل نے بھی معافی مانگی ہے جس نے ان پر ٹیکس کی ادئیگی میں ٹال مٹول کاغلط الزام لگایا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.