تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 13:19

معروف بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے کی بیٹی نے خودکشی کرلی

جیو نیوز - ممئی …معروف بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے کی بیٹی نے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آشابھوسلے کی بیٹی ورشا نے ممبئی میں اپنے گھرمیں خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی ۔ بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آشا بھوسلے کی بیٹی اس سے پہلے بھی 2 بارخودکشی کی کوشش کر چکی تھی۔آشا بھوسلے اس وقت مراٹھی کلچرل ایوارڈز کے سلسلے میں سنگاپور میں ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.