تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
16 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 9:48

ہدایتکار جرار رضوی کا نئی فلم بنانے کا اعلان

جیو نیوز - لاہور…دو ہزار گیارہ میں بننے والی فلم ،،سن آف پاکستان،،کے ہدایتکار جرار رضوی نے نئی فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان جرار رضوی نے لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفت گو میں کیا۔جراررضوی کے مطابق یہ فلم سچی کہانی پر مبنی ہے اور اس میں دنیا کو مشترکہ مقاصد اکٹھا کرنے کا پیغام دیا جائیگا۔ پریس کانفرنس میں فلمی شخصیات بھی موجود تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.