17 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 0:20
میرا پھر لْٹ گئیں!کوئی آیا اور پرس سے10ہزار ڈالر چْرا لے گیا
جیو نیوز - لاہور … اداکارہ میرا پھر لْٹ گئیں،کہتی ہیں کہ لاہورمیں فیشن شو میں شریک تھیں کہ اس دوران کوئی آیا، اور پرس سے10ہزار ڈالر چْرا لے گیا۔ میرا کا نیادعویٰ سامنے آگیا ہے۔ وہ ایک دن پہلے لاہورمیں عروسی فیشن شو میں شریک تھیں،کوئی چْپکے سے آیااور ان کے10ہزار ڈالرلے اڑا۔ میرا بطورشواسٹاپربرائیڈل ویک کی اختتامی تقریب میں جلور گر ہوئیں، ان کا کہناہے کہ ڈریسنگ روم میں ان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا، ابھی مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست نہیں دی۔ کل حقائق سے پردہ اٹھاوٴں گی۔