تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 12:9

عامر ،رانی اور کرینہ کی فلم’تلاش‘کا پہلا گانا ’مسکانیں جھوٹی ہیں‘ریلیز

جیو نیوز - ممبئی…این جی ٹی…عامر خان کی آنے والی نئی فلم ’تلاش‘کا پہلا گانا’مسکانیں جھوٹی ہیں‘ ریلیز کر دیاگیا ہے۔فرحان اختر اور عامر خان کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں خود مسٹر پرفیکٹ عامر خان، رانی مکھرجی اور کرینہ کپور کیساتھ مرکزی کردار اداکررہے ہیں۔سائیکولوجیکل تھرلر فلم تلاش کی کہانی فلم کی ہدایتکارہ ریما کغتی نے فرحان اختر کی بہن زویا اختر کیساتھ مل کر لکھی ہے جبکہ یہ فلم 30نومبرسے سینما گھروں کی زینت بنائی جا ئیگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.