27 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 1:41
لا را دتہ، شلپا اوربپا شا کے بعد جان ابراہم کی فٹنس ڈی وی ڈی متعارف
جیو نیوز - ممبئی …بھا رتی فلم نگری کے ادا کاروں میں ایک دوسرے کے نقش ِقدم پر چلنے کا رواج عا م ہے۔ ادا کا رہ لا را دتہ، شلپا شیٹھی اور بپا شا باسو کے بعد اب جان ابراہم نے بھی اپنی فٹنس DVDما رکیٹ میں متعا ر ف کر وادی ہے۔ممبئی میں منعقد کی جانے والی ایک تقریب کے دوران"100% Living"نامی اس ڈی وی ڈی کوریلیز کرتے ہوئے جان ابراہم نے کہا کہ اس فٹنس پروگرام میں صحتمنداوراچھی زندگی گزارنے کیلئے مفید مشورے اورتمام طریقے وضع کئے گئے ہیں۔